Sr. | English Words | Urdu Words |
7741 | GOLEM R Noun Report Error! | گولم ۔ یہودی روایات میں اِنسان نُما شکل جِسے اِنسان کے ہاتھوٰں زِندگی عطا ہوتی ہے ۔ روبوٹ ۔ |
7742 | GOLF R Noun Report Error! | گلف کا کھیل جو دو آدمی کھیلتے ہیں اور جس میں ایک چھوٹی گیند کو چھڑی سے مار کر دُور پہنچایا جاتا ہے ۔ |
7743 | GOLF R
Report Error! | گولف کھیل ۔ |
7744 | GOLF R Noun Report Error! | گالف ۔ گاف ۔ ایک قِسم کا کھیل جو سُفید چھوٹی گیند اور ہاکی نُما چھَڑی کے ساتھ وسیع میدان میں کھیلا جاتا ہے ۔ |
7745 | GOLF CLUB R Noun Report Error! | گالف کَلَب ۔ گالف کھیلنے والوں کی اَنجمَن ۔ |