Sr. | English Words | Urdu Words |
7836 | GONDI R Noun Report Error! | گونڈی ۔ دراوڑوں کی بولی ۔ |
7837 | GONDOLA R
Report Error! | مور پنکھی ۔ |
7838 | GONDOLA R Noun Report Error! | گنڈولا ۔ بَجرا ۔ ایک لَمبی تَنگ کَشتی جِس کے دونوں سِرے اُوپَر کو اُٹھے ہوتے ہیں ۔ ایک قِسم کی ہَلکی کَشتی ۔ |
7839 | GONDOLA R Noun Report Error! | بجرہ ۔ کشتی ۔ ( جو وینس کی نہروں میں چلتی ہے ۔ |
7840 | GONDOLA CAR R Noun Report Error! | ( امریکا ) ریل کا ڈبہ جس کے کنارے نیچے ہوتے ہیں ۔ |