Sr. | English Words | Urdu Words |
8421 | GOPHER R Noun Report Error! | ناقِب ۔ گوفَر ۔ شُمالی امریکا کے بِل بنا کَر رہنے والے جانوروں میں سے کوئی ایک ۔ |
8422 | GOPHER R Adjective Report Error! | گوفر ۔ ناقب ۔ زمین میں سوراخ کرنے والے حیوانوں کا مشترکہ نام ۔ بری گلہری ۔ بری کچھوا ۔ نیولا ۔ لمبے سانپ ۔ چوہے وغیرہ ۔ |
8423 | GOPHER DRIFT R Noun Report Error! | بے ضابطہ طور پر رگ معدن کی تلاش ۔ |
8424 | GOPHER HOLE R Noun Report Error! | پل کا سوراخ ۔ بے ضابطہ کھدائی ۔ |
8425 | GOPHER OR GOPHER R Noun Report Error! | گوفر ۔ ٹیکسٹ والی معلومات کی تلاش کرنے والی اور پیش کرنے والی انٹرنیٹ یوٹیلٹی جوان سب کو صارف کے لیے ایک مراتبی مینیوز کی شکل میں دکھاتی ہے جہاں سے یوزر ڈائون بوڈ اور ڈسپلے کی جاسکنے والی سب مینیو یا فائلز کا انتخاب کرتا ہے ۔ |