Sr. | English Words | Urdu Words |
8431 | GORAL R Noun Report Error! | ہمالیہ کا بکرا ، ہِرن ، غورال جِسکے سینگ چھوٹے اور پیچھے کی طرف مُڑے ہوتے ہیں ۔ |
8432 | GORAL R Adjective Report Error! | گورال ۔ غورال ۔ بز مرگ ۔ بکری جیسا ہرن ۔ سبزی خور ممالیہ ۔ ہمالیہ کے مغربی علاقہ میں پایا جاتا ہے ۔ جلد پر لمبے بال اور پر لمبے بال اور دم پھولی ہوئی روئیں دار ہوتی ہیں ۔ |
8433 | GORBLIMEY R Noun, Interjection Report Error! | فجائیہ ۔ حیرت یا غُصے وغیرہ کے اِظہار کا کلمہ ۔ ایک نرم ٹوپی عبادت کے وقت پہنی جانے والی ۔ |
8434 | GORCOCK R Noun Report Error! | سرخ بھٹ تیتر ( نر ) ۔ |
8435 | GORCOCK R Noun Report Error! | بھٹ تیتر کا نر ۔ نر تیتر ۔ |