Sr. | English Words | Urdu Words |
8481 | GORGON R Noun Report Error! | تین بہنوں میں سے کوئی جِن کے سروں میں بالوں کی جگہ سانپ لہراتے ہیں ۔ اور جو اِن کی طرف دیکھے وہ پتھر کا ہو جاتا ہے ۔ |
8482 | GORGONACEA R Adjective Report Error! | گورگو نیسیا ۔ مرجانی ۔ مرجانی جانداروں کا ایک آرڈر ۔ سخت جلد کورل جن میں سی فینز ۔ سی فیدرز ۔ سی وہپس وغیرہ شامل ہیں ۔ بحر ہند اور بحرالکاہل میں پائے جاتے ہیں ۔ |
8483 | GORGONEION R Noun Report Error! | کارگن کے چہرے کی تصویر یا نقش جو یونانی آرٹ میں شیطان کی علامت ہے ۔ |
8484 | GORGONIA R Noun Report Error! | (حیوانیات) مرجانی جانوروں کی ایک نوع ۔ |
8485 | GORGONIAN R Noun Report Error! | مرجانی جانور ۔ |