Sr. | English Words | Urdu Words |
8491 | GORGONZOLA R Noun Report Error! | ایک چِکنا پنیر جِس میں سبز نیلگوں لہریں ہوتی ہیں ۔ ایک خاص قِسم کا پنیر ۔ |
8492 | GORGONZOLA CHEESE R Noun Report Error! | گار گنز ولا پنیر ۔ ایک تیز خُوشبُو والی سُفید اطالوی پنیر کی قِسم ۔ |
8493 | GORGONZOLA HALL R Noun Report Error! | (مزاحاً ) صرافہ ۔ |
8494 | GORILLA R Noun Report Error! | بن مانس ، گوریلا بندر ۔ |
8495 | GORILLA R Noun Report Error! | گوریلا ۔ نساس ۔ ایک بندر ۔ انسان سے مشابہ بندر ۔ |