Sr. | English Words | Urdu Words |
8556 | GOSPELLER R Noun Report Error! | گرجے کا انجیل خواں ۔ انجیل کو اپنی اور پارٹی کی ملکیت سمجھنے والا ۔ |
8557 | GOSPELLER R Noun Report Error! | باجماعت دُعاوٴں کے موقع پر انجیل کی قراٴت کرنے والا ۔ جوشیلا ۔ خالِص پسند ۔ |
8558 | GOSPELLESS R Adjective Report Error! | بے الہام ۔ بے عقیدہ ۔ |
8559 | GOSPORT R Noun Report Error! | ایک لَچَکدار نلی جو ہوائی جہاز میں دو آدمیوں کے دَرمیان گُفتگُو کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
8560 | GOSS R Noun Report Error! | ایک قسم کے چینی ظروف ۔ |