Sr. | English Words | Urdu Words |
856 | GAMMA BRASS R Noun Report Error! | سخت پیتل ۔ غیر مقناطیسی لوہا جو کاربن یا بعض بھرتوں کی آمیزِش کے بعد آسٹنائٹ کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔ |
857 | GAMMA CAMERA R Adjective Report Error! | گاما کیمرہ ۔ خصوصی نوعیت کا کیمرہ جسم کے ان حصوں کی تصاویر لینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جہاں تابکار آئسو ٹوپس گاما شعاعیں خارج کرتے ہیں ۔ |
858 | gamma decay the mode of radioactive decay radiocativity in which gamma rays are wmitted R Phrase Report Error! | گیما تحلیل ، تابکاری تحلیل کا وہ عمل جس میں صرف گیما شعاعوں کا اخراج ہوتا ہے ۔ |
859 | GAMMA FIBRE R Noun Report Error! | وہ ریشے جن کی پیغام رسائی کی رفتار ۱۵ تا ۴۰ میٹر اور موٹائی ۳ تا ۷ مائیکرو میٹر ہوتی ہے |
860 | GAMMA GLOBULIN R Noun Report Error! | گاما گلوبولین ۔ خُون سے علیحدہ کیا ہُوا ایک لحمیہ جِس میں ضِدِ جِسمیہ موجُود ہوں ۔ |