Sr. | English Words | Urdu Words |
8651 | GOURA R Noun Report Error! | کلغی دار کبوتروں کی ایک نوع ۔ |
8652 | GOURA R Adjective Report Error! | گاورا ۔ خوبصورت کلغی والا اور زمین پر رہنا پسند کرنے والا کبوتر ۔ نیو گنی کا پرندہ ہے ۔ |
8653 | GOURAMI R Noun Report Error! | مشرقی ایشیا کی ایک بڑی دریائی مچھلی گرامی کے قبیل کی چھوٹی پالنے کی مچھلی ۔ |
8654 | GOURD R Noun Report Error! | لوکی ، گھیا ، کدو ، کھوکھلا ۔ |
8655 | GOURD R Noun Report Error! | کدو ۔کدو ۔ ایک اہم سبزی ترکاری ۔ جو کہ ہلکی سبز ی مائل سبزی ہے ۔ اسکو زیادہ تر گوشت یا دال ڈال کر پکایا جاتا ہے ۔ اسکا ذائقہ بہت لذیذ ہوتا ہے ۔ اسکو عام طور پر کدو ۔ یا ۔ گِھیا کدو ۔ یا لوکی کہا جاتا ہے ۔
|