Sr. | English Words | Urdu Words |
8666 | GOURDFUL R Noun Report Error! | تونبے بھر ۔ تونبے میں سمانے کے برابر ۔ تُونبہ بھر مقدار ۔ |
8667 | GOURDS R Noun Report Error! | پودوں کی وہ قِسم جِس میں کدو ، گھیا کدو ، کھیرا اور دُوسری سبزیاں شامِل ہیں ۔ |
8668 | GOURMAND R Noun Report Error! | پیٹو ، کھاﺅ ، بسیار خور ، خوش خوراک ۔ |
8669 | GOURMAND R Noun Report Error! | عُمدہ کھانے والا ۔ خُوش خوراک ۔ جِسے دعوت طعام دی جاۓ اور وہ خُوش ہو کَر کھاۓ ۔ پیٹو ۔ پُرخور ۔ |
8670 | GOURMAND R
Report Error! | پیٹو ۔ پُر خور ۔ بندہء شکم ۔ |