Sr. | English Words | Urdu Words |
8681 | GOUT R Noun Report Error! | گَنٹھیا ۔ جوڑوں کی بیماری ۔ نقرس ۔ |
8682 | GOUT R Noun Report Error! | نَقرَس ۔ کارٹیلیج ہَڈّیوں میں سوڈیم بائیورَیٹ جَمَع ہو جاتا ہے ۔ پاوں کا انگُوٹھا سُوج جاتا ہے |
8683 | GOUT R Noun Report Error! | نہر ۔ آب بند ۔ |
8684 | GOUT R Noun Report Error! | مزا ۔ ذوق ۔ |
8685 | GOUT R Noun Report Error! | گَٹھیا ۔ جوڑوں کی بیماری جِس میں وافر یُورک ایسڈ خُون میں شامِل ہو جاتا ہے ۔ جوڑ متورم ہو جاتے ہیں ۔ قَطرہٴ خُون ۔ |