Sr. | English Words | Urdu Words |
8851 | GRABBED R Verb Report Error! | گرفت کیا پکڑا ۔ |
8852 | GRABBER R Noun Report Error! | گریبر ۔ ۱ ۔ ویڈیو کیمرہ یا ایسی دوسری فل موشن ویڈیو سورس سے گرافیکل امیج حاصل کرنے کے لیے انہیں میموری میں لانے کے لیے استعمال ہونے والی ڈیوائس ۔ ۲ ۔ ڈیٹامقید کرنے کے لیے ایک ڈیوائس ۔ ۳ ۔ ایک سافٹ وئیر جو دکھائی جانے والی سکرین امیج کی تصویر کھینچنے جس کے لیے یہ ویڈیو میموری کی کچھ تعداد ڈسک پر موجود فائل میں منتقل کر دیتا ہے ۔ ۴ ۔ کچھ گرافک بیسڈ ایپلیکیشن میں مائوس پوائنٹر کی ایک خاص قسم ۔ |
8853 | GRABBER R Noun Report Error! | چھیننے والا ۔ |
8854 | GRABBER R Noun Report Error! | غاصب ۔ غصب کرنے والا ۔ کامیاب داو پیچ جاننے والا ۔ |
8855 | GRABBLE R Verb Report Error! | ٹٹولنا ۔ چاروں ہاتھ پاﺅں کے بل چلنا ۔ پکڑنا ۔ |