Sr. | English Words | Urdu Words |
9021 | graduated an instrument is graduated if there are marks on it to indicate a scale of measurements R Phrase Report Error! | نشان زدہ ، ہر وہ آلہ نشان زدہ تصور کیا جائے گا اگر اس پر کسی سکیل کے مطابق پیمائش کے لیے نشان لگائے گئے ہوں ۔ |
9022 | GRADUATED GLASS R Noun Report Error! | شیشے کا کوئی برتن یا سلنڈر جِس پر مائع اشیا کا حُجم معلُوم کرنے کے لیے نِشان بنے ہوں ۔ |
9023 | GRADUATED INCOME TAX R Adjective Report Error! | تدریجی محصول آمدنی ۔ |
9024 | GRADUATED INSTRUMENT R Noun Report Error! | درجہ دار آلہ ۔ کوئی ایسا آلہ جِس پر پیمائش کے لیے نِشانات بنے ہوۓ ہوں ۔ |
9025 | GRADUATESHIP R Noun Report Error! | سند یافتگی ۔ |