Sr. | English Words | Urdu Words |
9056 | GRAFFITO POTTERY R Noun Report Error! | استر کاری پر کھُدائی کے کام والے برتن ، اِن میں رنگوں کی دو تہیں ہوتی ہیں اور کھُدائی کا کام اِس طرح کیا جاتا ہے کہ اندرُونی تہ کا رنگ نظر آنے لگتا ہے ۔ |
9057 | GRAFITTO R Noun Report Error! | دیوار پَر کَندہ قدیمی کُتبے ۔ کِسی سطح پَر کَندہ قدیمی تحریریں ۔ فَرشوں پَر بے ڈَھنگے نقُوش ۔ |
9058 | GRAFT R
Report Error! | قلم پیوند ۔ |
9059 | GRAFT R Noun Report Error! | قلم ، پیوند ، قلم یا پیوند لگانا ، متحد کرنا ۔ |
9060 | GRAFT R Noun Report Error! | زمین کی وہ گہرائی جو ایک بار پھاوڑا چلا کر پیدا کی جائے ۔ تجارت یا سیاست میں ناجائز فائدہ اٹھانا ۔ |