Sr. | English Words | Urdu Words |
9061 | GRAFT R Noun Report Error! | پیوند ۔ پودے کا کوئی حِصہ جو کِسی دُوسرے پودے میں شگاف میں داخل کَر کے دونوں کے مِلاپ سے پھَلے اور بڑھے ۔ قَلَم ۔ ایسے عمل سے بڑھا ہُوا پودا یا درخت ۔ |
9062 | GRAFT R Verb Report Error! | پیوست کرنا لگانا ۔ |
9063 | GRAFT R Noun Report Error! | پیوند ۔ قلم ۔ ( جراحی ) وہ نسیج جو ایک جگہ سے کاٹ کر دوسری جگہ لگادی جائے ۔ اس طرح پیوند لگانے کا عمل ۔ جلدی پیوند ۔ پیوند لگانا ۔ پیوند لگانے کی جَگہ ۔ |
9064 | GRAFT R Noun Report Error! | زمین کی وہ گہرائی جو ایک بار پھاﺅڑا چلاکر کھودی جائے ۔ کدال کی ایک قسم جس نالی بنائی جاتی ہے ۔ |
9065 | GRAFT R Noun Report Error! | ناجائز فائدہ جو سیاسی معاملات یا بلدیے کے انتظام میں حاصل کیا جائے ۔ |