Sr. | English Words | Urdu Words |
9101 | graham\'s law the law describing the rate of diffusion or effusion of an ideal gas R Phrase Report Error! | گیسی نفوظ کا قانون گراہم ، گیسی نفوذ کی ولاسٹی اس کی کثافت کی جذر کے برعکس متناسب ہوتی ہے ۔ |
9102 | GRAHPHICALLY R Adverb Report Error! | شرح و بسط سے ۔ وضاحت سے ۔ ہوبہو ۔ اشکال کے ذریعہ سے ۔ |
9103 | GRAIDARUM HYPEREMESIS R Noun Report Error! | حاملہ کے متواتر قے آنا |
9104 | GRAIL R Noun Report Error! | گریل ۔ جامِ مسیح ۔ وہ بول جو عشاۓ ربّانی کے وقت تلاوتِ انجیل کے دوران گاۓ جاتے ہیں ۔ جامِ مُقَدّس جو مسیح نے عشاۓ آخری میں اِستعمال کیا ۔ |
9105 | GRAIL R Noun Report Error! | وہ بول جو عشائے ربانی کے وقت تلاوت انجیل کے دوران گائے جاتے ہیں ۔ ایسے بول کی کتاب ۔ |