Sr. | English Words | Urdu Words |
9186 | gram atom an absolete term for atomic weight expressed in grams R Phrase Report Error! | گرام ایٹم ، کسی عنصر کا ایٹمی وزن جو گراموں میں ظاہر کیا جائے ۔ |
9187 | GRAM CALORIE, SMALL CALORIE R
Report Error! | گرام حَرارَہ ۔ چھوٹا حَرارَہ ۔ |
9188 | GRAM MOLECULAR VOLUME
R
Report Error! | گرام مالیکیولی حجم ۔ کسی عنصر یا مرکب کا گیسی حالت میں ایک گرام مالیکیول جو حجم بناتا ہے اسے گرام مالیکیولی حجم کہتے ہیں ۔ معیاری پریشر اور ٹپریچر میں ، گرام مالیکیولی حجم تمام عناصر اور مادوں کے لیے 22.414 لٹرز ہوتا ہے ۔ |
9189 | gram molecular volume an obsolete term now replaced by the molar volume R Phrase Report Error! | گرام مالیکیول والیوم ، گرام مالیکیولر وزن کسی مرکب کا گراموں میں مالیکیولر وزن ۔ |
9190 | GRAM MOLECULE R Noun Report Error! | گرام سالمہ ۔ سالماتی وزن ۔ کِسی شے کی وہ مِقدار جِس کا گراموں میں وزن اُس شے کے سالمی وزن کے برابر ہو ۔ |