Sr. | English Words | Urdu Words |
9351 | GRAND PIANO R Noun Report Error! | کبیر پیانو ۔ گرینڈ پیانو ۔ ایک قِسم کا بڑا پیانو جِس کے تار اُفقی سَمت میں تنے ہوتے ہیں اور جو بَربط نُما ہوتا ہے ۔ |
9352 | GRAND PRIX R Noun Report Error! | موٹَر کار کی دوڑ ۔ گراں پری ۔ کئی کاروں کی بڑی دوڑوں میں سے کوئی ایک جو مُختَلِف مُمالِک میں مُنعقَد کی جاتی ہے ۔ |
9353 | GRAND PRIX R Noun Report Error! | ایک بین الاقوامی موٹروں کی دوڑ ۔ |
9354 | GRAND SACHEM R Noun Report Error! | تمانی سوسائٹی کا سردار ۔ |
9355 | GRAND SEIGNEUR R Noun Report Error! | امیر کبیر ۔ رئیس اعظم ۔ |