Sr. | English Words | Urdu Words |
9446 | GRANDSIRE R Noun Report Error! | جدّ ۔ دادا ۔ پُرکھا ۔ بُزرگ آدمی ۔ گِرجا کا گھنٹہ بجانے کا ایک طریقہ ۔ |
9447 | GRANDSIRE R Noun Report Error! | دادا ۔نانا ۔ مورث ۔ جانوروں کا باپ ۔ گھنٹی بجانے کا ایک خاص طریقہ ۔ |
9448 | GRANDSON R Noun Report Error! | پوتا ۔ نواسا ۔ بیٹے یا بیٹی کا بیٹا ۔ |
9449 | GRANDSTAND R Noun Report Error! | اسٹیڈیم میں عموماً زیرِ چھَت ایک کے اُوپَر دُوسری نَشِستوں کی قطاریں ۔ اِن نَشِستوں پَر بیٹھے ہُوۓ تماشائی ۔ |
9450 | GRANDUNCLE R Noun Report Error! | باپ یا ماں کا چچّا یا مامُوں ۔ |