Sr. | English Words | Urdu Words |
9476 | GRANITE R Noun Report Error! | سنگ خارا ۔ حرارت سے بننے والا بہت سخت پتھر جِس کا رنگ بِالعمُوم بھورا ہوتا ہے ۔ |
9477 | GRANITE R
Report Error! | گرینائٹ ۔ ایک آتش فشانی چٹان ۔ سٹرکیں اور عمارتیں تعمیر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
9478 | GRANITE R Noun Report Error! | گرینائٹ ۔ سنگِ حیوانی ۔ سنگِ خارہ ۔ سنگِ صوان ۔ سنگِ سماق ۔ ایک آتِشی چٹان کا پَتھّر جو زمین کے قشر میں بکَثرت پایا جاتا ہے ۔ |
9479 | GRANITE -WARE R Noun Report Error! | مٹی کے گلدار برتن جو گرانیٹ سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ لوہے کے برتن جن پر ایک خاص طرح کا جھول چڑھا ہوتا ہے ۔ |
9480 | GRANITE PAPER R Noun Report Error! | گرینائٹ کاغَذ ۔ مُختَلِف رَنگوں کا گرینائٹ نُما ریشہ دار کاغَذ ۔ |