Sr. | English Words | Urdu Words |
9496 | GRANNY KNOT R Noun Report Error! | گِرہٴ عجوزی ۔ ایک قِسم کی دوہری گِرہ جو غلط لگائی گئی ہو اور پھِسَل کَر آسانی سے جام ہو جاۓ ۔ |
9497 | GRANNY SMITH R Noun Report Error! | ایک قِسم کا آسٹریلیائی سبز رنگ کا سیب ۔ سبز سیب ۔ خاص قِسم کا سیب ۔ |
9498 | GRANNY'S BEND/-KNOT R Noun Report Error! | ایک قسم کی دہری گرہ ۔ |
9499 | GRANNY/GRANNIE R Noun Report Error! | دادی ۔ نانی ( پیار یا حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر ) بوڑھی عورت ۔ |
9500 | GRANOLA R Noun Report Error! | گرانولا ۔ مُختَلِف چیزوں کے آمیزے پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔ جئی ، میوہ ، گِری اور مُنقّی پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔ |