Sr. | English Words | Urdu Words |
9686 | GRAPH R Noun Report Error! | جلا ٹین کا آلہ جس سے تحریر کی نقول چھاپی جاتی ہیں ۔ نقل گیر ۔ |
9687 | GRAPH PAPER R Noun Report Error! | گراف پیپر ۔ تَرسیمی کاغذ ۔ ایک قِسم کا کاغذ جِس پَر عمودی اور اُفقی لکیریں ہوتی ہیں ۔ اِن خانوں میں گراف بناۓ جاتے ہیں ۔ قَرطاسِ تَرسیم ۔ |
9688 | GRAPHEME R Adjective Report Error! | حروف تہجی کی سب سے چھوٹی تحریری اکائی ۔ |
9689 | GRAPHEME R Noun Report Error! | تَرسیمہ ۔ حَرف ۔ حُرُوفِ تہجّی کی سب سے چھوٹی تحریری اکائی ۔ تحریری اکائیوں کا مَجموعہ جو ایک صوتیہ کی صُورت میں ظاہِر ہوں ۔ |
9690 | GRAPHIC R Adjective Report Error! | تَرسیمی ۔ صحت اور وضاحَت کے ساتھ بیان کَردہ ۔ زِندگی کی مانِند ۔ واضح طور پَر پیش کَردہ ۔ |