Sr. | English Words | Urdu Words |
9711 | GRAPHICACY R Noun Report Error! | نقشہ بینی یا نقشہ جات وغیرہ کی تفہیم ۔ |
9712 | GRAPHICAL R Adjective Report Error! | نقشوں کی صورت میں ترسیمی ۔ خاکوں وغیرہ کی صورت میں ترسیمی ۔ |
9713 | GRAPHICAL ANALYSIS R
Report Error! | ترسیمی تجزیہ ۔ |
9714 | GRAPHICAL CONSTRUCTION R Noun Report Error! | گرافی عمل ۔ ترسیمی عمل ۔ |
9715 | GRAPHICAL KERNEL SYSTEM R Noun Report Error! | گرافیکل کرنل سسٹم ۔ کمپیوٹر گرافکس کا ایک معیار جسے اے این ایس آئی اور آئی ایس او نے تسلیم کیا جو تفصیل بتانے مینی پلیٹنگ سٹور کرنے اور گرافیکل امیجز ٹرانسفر کرنے کا تعین کرتا ہے ۔ |