Sr. | English Words | Urdu Words |
9731 | GRAPHICS COPROCESSOR R Noun Report Error! | گرافکس کو پروسیسر ۔ ایک مخصوص مائیکروپروسیسر جو کچھ ایسے ویڈیو ایڈاپٹرز میں شامل ہوتا ہے جو سی پی یو سے ملنے والی ہدایات کے ردعمل میں گرافیکل امیجز وغیرہ بناسکتے ہیں مثلا لائنز اور فلڈ ایریاز تاکہ سی پی یو دوسرے آپریشنز انجام دے سکے ۔ |
9732 | GRAPHICS DATA STRUCTURE R Noun Report Error! | گرافکس ڈیٹا سٹرکچر ۔ ایک ڈیٹا سٹر کچر جو ایک گرافیکل امیج کے ایک یا زائد ایلیمینٹس کے بیان کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
9733 | GRAPHICS ENGINE R Noun Report Error! | گرافکس انجن ۔ ایک ڈسپلے ایڈاپٹر جو ہائی سپیڈ گرافکس کی متعلقہ پروسیسنگ سے نبردار آزما ہوتا ہے جس سے یہ سی پی یو کو دوسرے ٹاسکس کے لیے فارغ چھوڑ دیتا ہے ۔ |
9734 | GRAPHICS MODE R Noun Report Error! | گرافک موڈ ۔ آئی بی ایم پی سی جسے کمپیوٹرز پر ایک ایسا ڈسپلے موڈ جس میں لائنز اور کریکٹرز پکسل در پکسل بنائے جاتے ہیں ۔ |
9735 | GRAPHICS PRIMITIVE R Noun Report Error! | گرافکس پریمٹیو ۔ ایک ڈرائنگ ایلیمنٹ جیسا کہ ٹیکسٹ کریکٹر قوس یا ایک کثیرالاضلاعی شکل جسے ایک یونٹ کی طرح سے بنایا اور مینیپولیٹ کیا جاتا ہے اور دوسرے پریمٹیوز سے ملاکر ایک امیج بنایا جاتا ہے ۔ |