Sr. | English Words | Urdu Words |
9771 | GRAPLOLITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا متحجر نباتی حیوان ۔ |
9772 | GRAPNEL R Noun Report Error! | چھوٹا لنگ جِس میں چار نوکیں ہوتی ہیں ۔ پُرانے زمانے میں اِس سے دُشمن کا جہاز پھنسا لیا جاتا ہے ۔ |
9773 | GRAPNEL R Noun Report Error! | قلاب ۔ پَکَڑنی ۔ چھوٹا لَنگَر ۔ ایک آلہ جِس کے کئی ہک ہوتے ہیں اور جو اشیا کو پَکَڑنے میں مدَد دیتا ہے ۔ |
9774 | GRAPNEL R Noun Report Error! | چھوٹا لنگر ۔ ایک قسم کا کانٹا جس سے دُشمن کا جہاز پھنسا لیا جاتا ہے ۔ |
9775 | GRAPNEL R Verb Report Error! | کانٹے کے ذریعہ ( دشمن کے جہاز کو ) پھنسانا ۔ |