Sr. | English Words | Urdu Words |
9786 | GRAPPLE WITH R Verb Report Error! | اپنے جہاز کو دشمن کے جہاز سے مظبوط باندھنا ۔ جہاز کے نزدیک آنا ۔ کام سنبھالنا ۔ پورا کرنے کی کوشش کرنا ۔ قابو میں لانے کی کوشش کرنا ۔ |
9787 | GRAPPLE-SHOT R Noun Report Error! | آنکڑا جس میں رساً لگا رہتا ہے ۔ اور جو جہاز کو پکڑنے میں کام آتا ہے ۔ |
9788 | GRAPPLED R Verb Report Error! | کشتی کیا ۔ |
9789 | GRAPPLER R Noun Report Error! | پکڑنے والا ۔ آنکڑا ۔ (عامیانہ) ہاتھ ۔ |
9790 | GRAPPLER R Noun Report Error! | آنکڑے کے ساتھ پَکَڑنے والا ۔ مَضبوطی سے پَکَڑنے والا ۔ قلاب کو اِستعمال کَرنے والا ۔ |