Sr. | English Words | Urdu Words |
9801 | GRASP R Verb Report Error! | پَکَڑنا جیسے اُنگلیوں کے ساتھ ۔ جھَپٹا مارنا ۔ چُنگل مارنا ۔ سَمَجھنا ۔ |
9802 | GRASP R Verb Report Error! | پکڑنے کی کوشش کرنا ۔ جھپٹا مارنا ۔ چنگل مارنا ۔
( کسی چیز پر ) حریص کی طرح گرنا ۔ قابو میں لے لینا ۔ |
9803 | GRASP R Verb Report Error! | گرفت میں لینا ۔ |
9804 | GRASP R Verb Report Error! | پکڑنا ، گرفت میں لانا ، پکڑنے کی کوشش کرنا ، قبضہ کرنا ۔ |
9805 | GRASP R Noun Report Error! | قابو ۔ قبضہ ۔ گرفت ۔ پکڑ ۔ ادراک ۔ وسعت نظر ۔ |