Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | GANGLION R Noun Report Error! | بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ |
987 | GANGLION R Noun Report Error! | عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔ |
988 | GANGLION R Adjective Report Error! | گینگلیون ۔ عقدہ ۔ غدہ عصب ۔ اعصابی خلیوں کا گروپ جو عام طور پر مرکزی اعصابی نظام سے باہر واقع ہوتا ہے ۔ |
989 | GANGLION R Noun Report Error! | عصبی بافتے جو ذیلی عصبی مرکز بناتے ہیں ۔ بندھتی ، غلاف یا جوڑ کے نزدیک تھیلی نما ابھار جس میں شفاف لیسدار کولائڈ موجود ہوتا ہے ۔ عصب میں موجود اُبھار ۔ |
990 | ganglion (plural ganglia) a small mass of nerve tissue consisting of the cell bodies od a numbers of nerve cells R Phrase Report Error! | گینگولین ، عصبی وضویہ کا ایک چھوٹا سا حصہ جو متعدد عصبی خلیات کے سیل باڈیز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |