Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | g 1 symbol for the prefix giga R Phrase Report Error! | جی سابقے گیگا کی علامت ۔ |
7 | g 1 symbol for the unit gram R Phrase Report Error! | جی ۱ ،اکائی گرام کی علامت ۔ |
8 | G A T H E R E R [ A L - J A A M I ` ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لجَا مُعِ ، { جمع کرنے والا ، اِجتماع برپا کرنے والا ، فراہم کرنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے جسکی ترجمانی چھَے سے زیادہ آیات میں کی گئی ہے۔ سُورۃ اَ لنساء کی ۹ ویں آیت یُوں ہے :۔ اَے اللّہ تعالے۱ ! بے شک ، یہ تُو ہی ہے جو سارے بنی نوع اِنسان کو اَپنے سامنے اُس دِن حاضِر کرنے والا ہے جو دِن بِلا شُبہ آ کر رہے گا ۔: علاوہ ازیں، سُورۃ اَلقیامہ کی ۳ تا ۴ ، اَ لمُرسلات کی ۳۸ ویں ، اَ لطوُر کی ۲۱ ویں ، یُوسف کی آیت نمر ۱۰۱ ، اَ لنساء کی ۱۴۰ ویں ، اور اَلانفعال کی ۶۳ ویں آیت ۔ |
9 | G CLEF R Noun Report Error! | {موسیقی} جی کلف ۔ اِمتدادِ آواز معلوم کَرنے کی تین علامتیں ۔ |
10 | G FACTOR R Adjective Report Error! | عمومی ذہنی صلاحیتوں کا تصور ۔ |