Sr. | English Words | Urdu Words |
10131 | GRAVIMETRIC R Adjective Report Error! | ثَقلی ۔ ثَقَل پیمائی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
10132 | GRAVIMETRIC ANALYSIS R Noun Report Error! | ثقلی تجزیہ ۔ کِسی مُرکب یا آمیزے کے کیمیائی اجزا کو علیحدہ کر کے اِن میں سے ہر ایک کا وزن معلُوم کرنا ۔ |
10133 | GRAVIMETRIC ANALYSIS (QUANTITATIVE ANALYSIS) R
Report Error! | ثقلی تجزیہ ( مقداری تجزیہ) ۔ کسی عنصر یاعنصر کے معین مرکب کو ممکنہ حد تک خالص حالت میں الگ الگ کرنا اور اس کا وزن کرنا ۔ رسوبیت کے ذریعے ایک کامیاب تجزیہ کا تعین کرنے والے اقدامات ۔ |
10134 | GRAVIMETRIC/-AL R
Report Error! | ثقل پیمائی سے متعلق ۔ |
10135 | GRAVIMETRICALLY R Adverb Report Error! | ثقل پیمائی کی رو سے ۔ |