Sr. | English Words | Urdu Words |
10231 | GRAYLAG R Noun Report Error! | بھُورا ہَنس ۔ خاکی رَنگ کا جَنگلی ہَنس ۔ |
10232 | GRAYLING R Noun Report Error! | جِنس تھائیمالس کی دریائی مچھلی جِس کے پِچھلے پر لمبے اور اُونچے ہوتے ہیں ۔ ایک تِتلی جِس کے پر نِچلی طرف سے خاکستری ہوتے ہیں اور اُوپر کی طرف اِن پر چمکیلی آنکھیں بنی ہوتی ہیں ۔ |
10233 | GRAYLING R Noun Report Error! | خاکی رنگ کی ایک دریائی مچھلی ۔ پروانہء خاکی ۔ |
10234 | GRAYLLING R Noun Report Error! | ٹراوٹ قِسم کی دریائی مَچھلی ۔ جِس کے صَدری کھَپرے لَمبے ہوتے ہیں ۔ ایک قِسم کی بھُوری یا بادامی رَنگ کی تِتلی ۔ |
10235 | GRAYLY R Adverb Report Error! | بھُورا پَن لیے ہوۓ ۔ |