Sr. | English Words | Urdu Words |
10301 | GREAT APE R Noun Report Error! | بڑا بُوزنہ ۔ چہار قِسم کے اِنسان نُما بَندروں ، گوریلا ، چَمپَنزی ، گبُون اور آرنگوٹَن میں سے کوئی ایک ۔ |
10302 | GREAT AUNT R Noun Report Error! | باپ یا ماں کی چچی ۔ پھوپھی ۔ خالہ ۔ ممانی ۔ |
10303 | GREAT AUNT R Noun Report Error! | باپ یا ماں کی چچی ۔ پھوپھی ۔ خالہ ۔ ممانی ۔ |
10304 | GREAT BEAR R Noun Report Error! | دُبِ اکبر ۔ بناتُ النعش کُبریٰ ۔ شُمالی آسمان میں ایک مَجمَع النجُوم ۔ |
10305 | GREAT BEAR R Noun Report Error! | دُب اکبر ۔ اسمانی تاروں کی ایک شکل ۔ |