Sr. | English Words | Urdu Words |
10466 | GREBE R Noun Report Error! | بے دُم مُرغابی ۔ گریب ۔ ایک قِسم کا آبی پَرِندہ جِس کے پَنجے کھُلے ہوتے ہیں ۔ گریب کے پَر جو آرائش کے لیے اِستعمال ہوتے ہیں ۔ |
10467 | GREBE CLOTH R Noun Report Error! | ایک طرح کا سوتی کپڑا جو ایک طرف روئیں دار ہوتا ہے ۔ |
10468 | GREC R Noun Report Error! | شکر گزاری ۔ حمایت ۔ اطمینان ۔ لطف ۔ نوازش ۔ خوشی ۔ |
10469 | GRECIAN R Adjective Report Error! | یونانی ۔ یونان کا ۔ |
10470 | GRECIAN R Adjective Report Error! | یونانی ۔ یونان کے مُلک یا اُس کے باشِندوں کے مُتعلّق ۔ |