Sr. | English Words | Urdu Words |
10506 | GREEGREE R Noun Report Error! | افریقی جادوگر ۔ ٹونا تعویز ۔ گینی کا ایک درخت ۔ |
10507 | GREEGREE MAN R Noun Report Error! | ساحر ۔ جادو گر ۔ |
10508 | GREEK R Noun Report Error! | یونانی ۔ قدیم یا جَدید یونان کا باشِندہ ۔ پیدائشی ۔ یونانی نَسَل کا شَخص ۔ یونانی کلیسا کا رُکَن ۔ یونانیوں کی زُبان ۔ |
10509 | GREEK R Adjective Report Error! | یونانی یا یونان کے متعلق ۔ یونانی زبان سے متعلق ۔ |
10510 | GREEK R Noun Report Error! | یونان کا باشندہ ۔ کلیسائے یونان کا ہیرو ۔ زندہ دل ۔ بے معنی گفتگو ۔ |