Sr. | English Words | Urdu Words |
10511 | greek and d latin are no more important now. R Phrase Report Error! | لاطینی اور یونانی زبانیں اب اہم نہیں رہیں۔ |
10512 | GREEK BRAID R Noun Report Error! | منبت کاری کی طرح کا ایک زیور ۔ |
10513 | GREEK CALENDS R Noun Report Error! | کبھی نہیں ۔ |
10514 | GREEK CATHOLIC R Noun Report Error! | یونانی کیتھولک ۔ مَشرقی بُنیاد پَرَست کلیسا کا رُکَن ۔ یونانی بُنیاد پَرَست کلیسا کا کوئی رُکَن ۔ |
10515 | GREEK CROSS R Noun Report Error! | یونانی صَلیب ۔ ایک صَلیب جو ایک عمودی تَختی اور اِسی لَمبائی کی اُفقی تَختی پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ |