Sr. | English Words | Urdu Words |
10516 | GREEK CROSS R Noun Report Error! | یانانی صلیب جس کے چاروں بازو برابر ہوتے ہیں ۔ |
10517 | GREEK FIRE R Noun Report Error! | آتِشِ یونان ۔ یونانی آگ ۔ ازمنہٴ وُسطی میں یونانیوں کی جَنگوں میں اِستعمال کَرنے والے آتِشیں گولے ۔ |
10518 | GREEK GIFT R Noun Report Error! | ایسا تحفہ جو ضرر رسانی کی نیت سے دیا جائے ۔ |
10519 | GREEK KEY R Noun Report Error! | کنجی مانند خمید گی جو یونانی منبت کاری مین ملتی ہے ۔ |
10520 | GREEK MASONRY R Noun Report Error! | یونانی معماری جس میں ہر دوسرا پتھر دیوار کی موٹائی کے برابر ہوتا ہے ۔ |