Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | GANGWAY R Noun Report Error! | نشِستوں کی قطاروں کے دَرمیان گُزرنے کا راستہ ۔ رہگُزر ۔ گُزرگاہ ۔ جہاز کے کئی راستوں میں سے کوئی ایک ۔ |
1052 | GANGWAY LADDER R Noun Report Error! | جہاز میں داخل ہونے کی سیڑھی ۔ |
1053 | GANGWAY NETTING R Noun Report Error! | جنگی جہاز میں اگلے حصے اور عرشے کے درمیان کے پلیٹ فارم کو چھپانے کی جالی ۔ |
1054 | GANISTER R Noun Report Error! | گینسٹر ۔ سخت سِلیکان آمیز چٹان ۔ بَرطانوی کوئلے کے ذخائر میں پایا جانے والا مَصنوعی آمیزہ جو بھَٹیوں کے پَلَستَر میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1055 | GANJ R Name Report Error! | گنج: خزینہ ۔ گنجینہ ۔ خزانہ ۔ |