Sr. | English Words | Urdu Words |
10666 | GREEN TURTLE R Noun Report Error! | سَبز کَچھوا ۔ ایک بڑا سَبز خول والا کَچھوا جو گَرَم پانیوں میں بَکَثرت پایا جاتا ہے ۔ اِس کے انڈے اور گوشت رَغبَت سے کھاۓ جاتے ہیں ۔ |
10667 | GREEN TURTLE R
Report Error! | خار پشتان (Chetonia) کی مختلف قسمیں جن کے سبز خول ہوتے ہیں ۔ |
10668 | GREEN ULTRAMARINE R Noun Report Error! | اخضر لاجوردی ، سبزلاجوردی |
10669 | GREEN VEGETABLES R Noun Report Error! | سَبزی تَرکاری ۔ ساگ بات ۔ تَرہ ۔ پَتے والے پودے اور دانے دار پھَل ، اِن کے کھانے کے قابِل سَبز حِصّے جیسے بَند گوبھی ، مَٹَر وغیرہ ۔ |
10670 | GREEN VITRIOL R Noun Report Error! | سبز توتیا ۔ کسیس ۔ زاج سبز ۔ |