Sr. | English Words | Urdu Words |
10681 | GREEN-STICK FRACTARE R Noun Report Error! | کِسی ہڈی کا اِس طرح ٹُوٹنا کہ اِس کا صِرف ایک حِصَّہ ٹُوٹے اور باقی صِرف مُڑ جاۓ ۔ |
10682 | GREENBACK R Noun Report Error! | سرکاری طور پر نافذ کرنسی نوٹ ۔ کوئی سبز پروں والا جانور ۔ |
10683 | GREENBACK BKG R Adjective Report Error! | گرین بیک ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا کرنسی نوٹ جس کی پشت سبز رنگ کی ہوتی ہے ۔ |
10684 | GREENBOTTLE R Noun Report Error! | جِنس لُکولیا کی مکھی خصوصاً جو بھیڑوں کے گوشت میں انڈے دیتی ہے ۔ |
10685 | GREENED R Verb Report Error! | پارک ، سبزہ وغیرہ اگایا ۔ |