Sr. | English Words | Urdu Words |
10691 | GREENFINCH R Noun Report Error! | ایک سُریلی چِڑیا جِس کے پر سبز اور زرد ہوتے ہیں ۔ خوبصورت چِڑیا ۔ پیاری چِڑیا ۔ |
10692 | GREENFLY R Noun Report Error! | ہری جُوں ۔ نیلی جُوں ۔ رُوکھ جوں یا اِن کی نوع ۔ |
10693 | GREENGAGE R Noun Report Error! | گرین گیج ۔ ایک قِسم کا آلوچہ جِس کا چِھلکا سَبز یا زَرد مائل سَبز ہوتا ہے ۔ اِس کا گُودا رَس دار اور سَبزی مائل ہوتا ہے ۔ |
10694 | GREENGROCER R Noun Report Error! | سَبزی فروش ۔ پھَل فروش ۔ کُنجڑا ۔ |
10695 | GREENGROCERY R Noun Report Error! | سَبزی فروشی ۔ پھَل فروشی ۔ کُنجڑا پَن ۔ |