Sr. | English Words | Urdu Words |
10726 | GREENSTICK FRACTURE R Noun Report Error! | ہڈی کا ایک سرا کا ٹوٹ جانا اور دوسرے سرے کا خم کھا جانا ، جب ٹوٹی ہوئی ہڈی سطح پر بھی زخم پیدا کرتی ہے |
10727 | GREENSTONE R Noun Report Error! | گُردہ پَتھّر ۔ گہرے سَبز رَنگ کی مُختَلِف آتِشیں چٹانوں میں سے ایک جو اپنے اندر کلورائٹ رکھنے کے سَبَب سَبز ہو جاتی ہیں ۔ |
10728 | GREENSTUFF R Noun Report Error! | نباتات ۔ سبزیاں ۔ ترکاریاں ۔ |
10729 | GREENSWARD R Noun Report Error! | سبزہ زار ۔ چمن ۔ ہری گھاس کا تختہ ۔ |
10730 | GREENSWARD R Noun Report Error! | سَبزہ زار ۔ چَمَن ۔ ہَری گھاس کا تَختہ ۔ قطعہٴ زمین جو گھاس سے ڈھکا ہُوا ہو ۔ |