Sr. | English Words | Urdu Words |
10731 | GREENSWARDED R Adjective Report Error! | سَبزہ سے بھَر پور ۔ |
10732 | GREENTH R Noun Report Error! | سبزہ ۔ گھاس ۔ ہریاول ۔ روئیدگی ۔ |
10733 | GREENWEED R Noun Report Error! | ایک گھنی جھاڑی جِس میں گہرے زرد پھول لگتے ہیں ۔ |
10734 | GREENWICH R Noun Report Error! | انگلستان کے صوبہء کینٹ کا ایک شہر جس میں سرکاری رصد گاہ ہے ۔ گرینچ ۔ |
10735 | GREENWICH MEAN TIME R Noun Report Error! | وقت جِس کا حِساب گرینچ میں دوپہر کے وقت سے یعنی دِن کے نِصف سے لگایا جاتا ہے ۔ |