Sr. | English Words | Urdu Words |
10786 | GREGORIAN CHANT R Noun Report Error! | گریگورین حَمدیہ گیت ۔ سادہ طَرز کا حَمدیہ راگ جو رومَن کیتھولک کلیساوٴں میں گایا جاتا ہے ۔ |
10787 | GREGORIAN EPOCH R Noun Report Error! | کریگری سنہ جو ۱۵۸۲ء سے شروع ہوتا ہے ۔ |
10788 | GREGORIAN STYLE R Noun Report Error! | نیا نظام تقویم ( یعنی گریگری کا ) ۔ |
10789 | GREGORIAN TELESCOPE R Noun Report Error! | ایک عکس انداز ۔ آئینہ دار دوربین جِس میں روشنی ایک ذیلی آئینے سے مُنعکس ہو کر اصل آئینے کے ایک سوراخ میں سے گُزرتی ہے ۔ |
10790 | GREGORIANIST R Noun Report Error! | پوپ گریگری سیز دہم کے راگ کے استعمال کا حامی ۔ |