Sr. | English Words | Urdu Words |
10796 | GREMIAL R Noun Report Error! | ایک ریشمی رومال جو بعض مذہبی تہواروں کے موقع پر بشپ کی گود میں ڈال دیا جاتا ہے ۔ |
10797 | GREMIAL R Noun Report Error! | ریشمی رومال جو مذہبی تہواروں میں بشپ باندھتا ہے یا اس کی گود میں ڈال دیا جاتا ہے ۔ |
10798 | GREMLIN R Noun Report Error! | گریملن ۔ کوئی ناقابلِ وضاحَت اِنتشاری اثَر ۔ ایک فَرضی بَدرُوح جِس کا اوّلین تَذکَرہ دُوسری جَنگِ عظیم میں ہوا بازوں نے میکانکی دُشواریوں کے سِلسِلے میں کیا ۔ |
10799 | GRENAD R Noun Report Error! | ( طباخی ) ایک قسم کا کھانا جس میں بچھڑے کے گوشت کے ٹکڑے اور کبوتر کا گوشت وغیرہ ملے ہوتے ہیں ۔ |
10800 | GRENADE R Noun Report Error! | چھوٹا شل یا بم کا گولہ ۔ نارنجک ۔ شیشے کا ظرف جس میں کیمیاوی اجزا بھر کر پھینکتے ہیں ۔ حقہ ۔ |