Sr. | English Words | Urdu Words |
10801 | GRENADE R Noun Report Error! | دَستی بَم ۔ نارَنجِک ۔ گرینیڈ ۔ ایک چھوٹا شیل جو ہاتھ سے پھینکا جاتا ہے ۔ |
10802 | GRENADE-BOMB R Noun Report Error! | دستی بم ۔ فوراً پھٹ جانے والا بم ۔ |
10803 | GRENADIER R Noun Report Error! | دستی بم پھینکنے والا سپاہی ۔ شاہی پیادہ فوج کی پہلی رجمنٹ ۔ ایک قسم کی مچھلی ۔ |
10804 | GRENADIER R Noun Report Error! | گرنیڈئر ۔ خَصُوصی رَجمَنٹ کا رُکَن ۔ دَستی بَم چلانے کا تَربیت یافتہ ۔ گہرے سَمُندر کی مَچھلیوں میں سے کوئی ایک جِس کی نوکدار دُم اور لَمبا جِسم ہوتا ہے ۔ |
10805 | GRENADIERIAL R Adjective Report Error! | گرنیڈئر کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |