Sr. | English Words | Urdu Words |
10811 | GRENATITE/GRANTITE R Noun Report Error! | ( معدنیات) سنگ صلیبی ۔ |
10812 | GREP R Noun Report Error! | گریپ ۔ گلوبل ریگولر ایکسپریشن پرنٹ کا مخفف ۔ ایک یونیکس کمانڈ جسے کِی ورڈ کی مدد سے ایک فائل یا فائلز سرچ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
10813 | GRESHAM S LAW FIN R Adjective Report Error! | معاشیات گریشم کا قانون ۔ |
10814 | GRESHAM'S R
Report Error! | قانون گریشم اصول کے نا کارہ زر اچھے زر کو نکال کر اُس کی جگہ لے لیتا ہے ۔ یعنی کم تر ذاتی مالیت سونے یا دیگر زر کے ذخیرہ کرنے کا باعث بنے گی اور اُن کی مالیت بھی زیادہ ہوگی ۔ |
10815 | GRESHAM,S LAW R Noun Report Error! | گریشم کا قانون ۔ دو قِسم کی کَرَنسیوں کے ایک ساتھ چَلنے میں ، اعلیٰ کَرَنسی کی ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے ، ادنیٰ کَرَنسی کی زیادہ گَردِش کا رُجحان ۔ |