Sr. | English Words | Urdu Words |
10996 | grignard reaction one the forming several classes of molecles see the table R Phrase Report Error! | گرگ نارڈ تعامل ، نامیاتی کیمیا میں پانچ نہایت اہم تالیفی تعاملات میں سے ایک ۔ |
10997 | GRIGNARD REAGENT
R
Report Error! | گرگنارڈ متعاملات ۔ R-Mg-X قسم کے مرکبات میگنیشیم کے ساتھ خشک ایتھر الکائل اور ایرل ہیلائیڈز کے تعامل سے حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ زبردست متعامل ہوتے ہیں ۔ |
10998 | GRIGNARD REAGENTS R Noun Report Error! | میگنیشم ، آیوڈین کے مُرکبات ۔ |
10999 | GRILL R Verb Report Error! | کباب کرنا ۔ |
11000 | GRILL R Verb Report Error! | تکلیف دینا ، بھنا ہوا گوشت ، پسندے ، کباب ۔ |