Sr. | English Words | Urdu Words |
11006 | GRILL WORK R Noun Report Error! | گوشت بَریاں کَرنے کا عمل ۔ پُوچھ گُچھ ۔ |
11007 | GRILLAGE R Noun Report Error! | لکڑی کا ڈھانچہ جو دھنسنے والی زمین پر مکان کی بنیاد کا کام دیتا ہے ۔ |
11008 | GRILLAGE R Noun Report Error! | شہتیروں کا بھاری ڈھانچہ جو نَرم زمین پَر بُنیادوں کو بیٹھنے سے بچانے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ |
11009 | GRILLE R Verb Report Error! | جنگلہ لگانا ۔ (ٹکٹ کے کنارے پر ) چھوٹے چھوٹے نقطوں سے پیٹرن بنانا ۔ |
11010 | GRILLE R Noun Report Error! | گرِل ۔ ایک دھات کی جالی یا جَنگلہ ۔ زیبائشی جَنگلہ ۔ جالی دار اوٹ ۔ |