Sr. | English Words | Urdu Words |
11276 | GROGGY R Adjective Report Error! | مَدہوش ۔ عالمِ غَنودگی میں ۔ بے خوابی کے باعث نَڈھال ۔ شرابی ۔ مَتوالا ۔ مُتزَلزَل ۔ |
11277 | GROGRAM R Noun Report Error! | گروگرم ۔ ریشمی اُونی کَپڑا ۔ ایک قِسم کا موٹا کَپڑا جو ریشم اور اُون کو مِلا کَر بَنتا ہے ۔ |
11278 | GROIN
R Verb Report Error! | ( آدمی کا ) بڑ بڑ انا ۔ |
11279 | GROIN R Noun Report Error! | چَڈّا ۔ پیغول ۔ ران کا بَطَن کے ساتھ جوڑ |
11280 | GROIN R
Report Error! | چڈا ۔ |