Sr. | English Words | Urdu Words |
11291 | GROK R Verb Report Error! | گروک ۔ غوروحوض سے سمجھنا ۔ رابرٹ اے کی اصطلاح ۔ |
11292 | GROM (M) ET/ IT R Noun Report Error! | رسی کا حلقہ جو کشتی کو باندھنے و غیرہ کے کام آتا ہے ۔ |
11293 | GROMMET R Noun Report Error! | کڑا ، واشر یا چھَلّا ۔ جو کِسی سُوراخ کو مَضبُوط کَرنے کے لیے یا سُوراخ میں سے گُزَرنے والی شے کو محجوز کَرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
11294 | GROMMET R Noun Report Error! | کان کے ڈھول کی جھلی میں ٹھونسی جانے والی ٹیوب ۔ |
11295 | GROMWELL R Noun Report Error! | گروم ویل ۔ بالوں جیسا جھاڑ نُما پودا ۔ اِس کے پھُول سُفید ،پیلے یا نیلے رَنگ کے اور بیج سَخت ہَموار قِسم کے ہوتے ہیں ۔ |